Thursday, 25 April 2024, 06:58:48 am
سندھ رینجرزنےمختلف جرائم میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتارکرلیا
November 12, 2018

 پاکستان سندھ رینجرز نے آج کراچی میں ایک چھاپے کے دوران مختلف جرائم میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے ہتھیار، منشیات اور چھینی گئی قیمتی اشیا برآمد ہوئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.