Friday, 29 March 2024, 06:20:28 pm
مورگن سٹینلے انٹرنیشنل کل اپنے ششماہی انڈکس جائزے کااعلان کرے گا
November 12, 2018

مورگن سٹینلے انٹرنیشنل کل (منگل) اپنے ششماہی انڈکس جائزے کااعلان کرے گا۔

اعلان کئے جانے والے انڈیکس جائزے کے لئے قیمتوں میں کمی اکتوبر2018 کے آخری دس کاروباری ایام میں کسی ایک دن کےلئے ہوگی۔

یہ جائزہ کسی بھی ملک کے لئے تین طے شدہ قوانین پرمبنی ہوگا جس میں اقتصادی ترقی ،سرمائے کاحجم اور اثاثوں کی فوری دستیابی اور منڈی تک رسائی کامعیارشامل ہیں۔

مورگن سٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل نے گزشتہ برس اپنے ششماہی جائزے میں پاکستان کا درجہ سرحدی منڈی سے بہتربناکرابھرتی منڈی کردیاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.