Tuesday, 23 April 2024, 11:52:37 pm
قبل ازوقت انتخابات کےانعقادکےفیصلےکامقصدملک میں تشددسےبچناہے:سری سینا
November 12, 2018

سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے کہا ہے کہ ان کے پارلیمنٹ کوتحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کا مقصد ملک میں تشدد سےبچنا ہے۔

 صدر نے قوم سے اپنے خصوصی خطاب میں سیاسی جماعتوں اور ریاستی اداروں پرزوردیا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور بغیر کسی تشدد کے پر امن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.