Friday, 29 March 2024, 10:32:08 am
حکومت پسماندہ علاقوں کوقومی ترقی کےدھارےمیں لارہی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
November 12, 2018

 قومی اسمبلی کے رکن سردار محمد خان لغاری نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بزدار سے ملاقات کی۔

 وزیر اعلیٰ نے ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کےلئے جنوبی پنجاب کو ترجیح دے کر پسماندہ علاقوں کو قومی ترقی کے دھارے میں لارہی ہے۔

 وزیر اعلیٰ نےکہا کہ تحریک انصاف کی حکومت لوگوں کی فلاح و بہبود اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے دیرپا پالیسیاں تشکیل دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.