Friday, 19 April 2024, 12:30:42 pm
گیانا:ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی گروپ بی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا
November 12, 2018

گیانامیں آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرادیا جبکہ چھ گیندوں کا کھیل ابھی باقی تھا۔

بھارت کی خواتین کی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا ۔پاکستان کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر بھارت کو جیت کے لئے ایک سوچونتیس رنز کاہدف دیا۔پاکستان کی بسمہ معروف53 اورنداڈار 52رنز بناکرنمایاں کھلاڑی رہیں۔بھارت کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پرانیس اوورز میں حاصل کرلیا۔بھارت کی میتھالی راج کو میچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.