Wednesday, 24 April 2024, 04:53:26 am
غزہ:اسرائیل کی کارروائی کے دوران 6افراد شہید
November 12, 2018

غزہ میں اسرائیل کی ایک کارروائی کے دوران حماس کے ایک مقامی کمانڈر سمیت چھ افراد شہید ہوگئے ہیں۔فلسطینی حکام نے کہاکہ جھڑپیں خان یونس کے مشرق میں ہوئیں۔

اُدھر اسرائیلی فوج نے کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.