Thursday, 25 April 2024, 05:57:13 pm
آئی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ،کل دومیچ کھیلےجائیں گے
November 12, 2018

آئی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔

 پہلا میچ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان جبکہ دوسرا جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 دونوں میچ Gros Islet میں ہوں گے۔

 اس سے پہلے گزشتہ رات Guyana میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرادیا جبکہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے آئر لینڈ کو نو وکٹوں سے ہر ادیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.