Thursday, 25 April 2024, 06:09:35 am
آسیان وزرا تجارت کےای کامرس سےمتعلق معاہدے پردستخط
November 12, 2018

آسیان تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرا تجارت  نے ای کامرس سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کا مقصد رکن ملکوں کی کاروباری کمپنیوں اور حکومتوں کے درمیان بغیر دستاویزات کے تجارت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ رقوم کی تیز ترین اورموثر منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے۔

 معاہدے پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگاپور کے وزیر تجارت اور صنعت Chan Chuan Sing نے کہاکہ اس معاہدے سے آسیان تنظیم کے رکن ملکوں کے کاروبار کو ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.