Friday, 19 April 2024, 03:00:19 pm
عالمی رہنماقوم پرستی کو مسترد کردیں:فرانسیسی صدر
November 12, 2018

فرانس کے صدرایمانویل میکرون نے پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کی صدسالہ تقریب میں عالمی رہنمائوں پر زوردیاہے کہ وہ قوم پرستی کو مسترد کردیں ۔

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور روس کے صدرولادی میرپیوٹن سمیت عالمی رہنماوں سے پیرس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے حب الوطنی کادھوکہ قراردیا۔

ادھر یہ تقریبات دنیابھرمیں منائی جارہی ہیں۔

1914 سے1918ء تک جاری رہنے والی پہلی جنگ عظیم میں تقریباً 97لاکھ فوجی اور ایک کروڑ شہری ہلاک ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.