Friday, 19 April 2024, 11:43:30 pm
طالبان آج دوحہ میں یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کرینگے
October 12, 2021

فائل فوٹو

طالبان آج دوحہ میں یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں جس کا مقصد عالمی امداد کا حصول ہے۔ ایک بیان میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ دوسرے ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ ہماری ملاقاتیں مثبت رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری دنیا کے ساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں۔یورپی یونین کی ترجمان نبیلہ Massrali نے کہا کہ ملاقات کے دوران فریقین انسانی امداد تک رسائی، خواتین کے حقوق سمیت دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.