Friday, 29 March 2024, 03:00:52 am
قومی ٹی ٹونٹی کپ: آج دو سیمی فائنل کھیلے جائینگے
October 12, 2021

فائل فوٹو

لاہورمیں قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج سہ پہرتین بجے کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوااور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسراسیمی فائنل شام ساڑھے سات بجے سندھ اورسنٹرل پنجاب کے درمیان کھیلاجائے گا۔اس سے پہلے رات خیبرپختونخوانے ناردرن کوبانوے رنز سے ہرادیا۔خیبرپختونخوانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹوں کے نقصا ن پر دوسوسات رنزبنائے۔جواب میں ناردرن کی ٹیم اٹھارہ اعشاریہ چاراوورزمیں ایک سوپندرہ رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.