Friday, 19 April 2024, 07:53:03 am
پنجاب میں جامعات کوشمسی توانائی پرمنتقل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں:چوہدری سرور
October 12, 2020

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ صوبے میں جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

 یہ بات انہوں نے آج یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں شمسی دیوار کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ حکومت نے جامعات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کےحوالے سےایک ہدف بھی مقرر کیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.