Tuesday, 16 April 2024, 01:49:53 pm
پاکستان سویٹ ہومز میں رہائش پذیر لڑکیوں کاریڈیو پاکستان کا دورہ
October 12, 2020

پاکستان سویٹ ہومز میں رہائش پذیر لڑکیوں نے پیر کے روزریڈیو پاکستان اسلام آباد کا دورہ کیا۔

انہوں نے ایف ایم ون او ون کے لائیو شو میں شرکت کی۔لائیو شو میں شرکت کے دوران پاکستان سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمرد خان نے کہا کہ پاکستان سویٹ ہوم ' مستحق بچوں کو بہترین سہولتیں فراہم کررہاہے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔اس موقع پر پی بی سی کی ڈائریکٹر جنرل نے دورے پر آئے وفد کو دعوت دی کہ وہ مستقبل میں بھی قومی ادارے کا دورہ کرتے رہیں۔لڑکیوں نے ریڈیو پاکستان کے مختلف شعبوں کا دورہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.