Saturday, 24 October 2020, 08:23:21 pm
لوک ورثہ آئندہ ماہ کی چھ تاریخ سے اسلام آباد میں سالانہ لوک میلے کا اہتمام کریگا
October 17, 2020

لوک ورثہ آئندہ ماہ کی چھ تاریخ سے اسلام آباد میں سالانہ لوک میلے کا اہتمام کرے گا ۔

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وفاقی وزیر شفقت محمود دس روزہ میلے کا افتتاح کریںگے ۔
میلے کے اہم ایونٹس میں پویلین گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کی ثقافتی سرگرمیاں بین الاقوامی پویلین ، دستکاریاں ، علاقائی گیت اور رقص ، کھانے پینے کے سٹال اور دیگر سرگرمیاں شامل ہیں۔