Friday, 19 April 2024, 10:39:04 am
کورونا وائرس کرنسی نوٹ،موبائل فون سکرینز پر28روز تک زندہ رہ سکتا ہے،محققین
October 11, 2020

محققین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرنسی نوٹ' موبائل فون کی سکرینزاور سٹیل جیسی سطحوں پر 28 روز تک زندہ رہ سکتا ہے۔آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سارس کو رونا وائرس پہلے لگائے گئے اندازوں سے کہیں زیادہ طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے۔وائرس عام طور پر کھانسنے' چھینکنے یا بات کرنے کے دوران منتقل ہو جاتا ہے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ ہوا میں موجود ذروں کے ساتھ ساتھ دھات اور پلاسٹک جیسی سطحوں کے ذریعے بھی پھیل سکتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.