Thursday, 28 March 2024, 10:57:04 pm
کراچی شہرمیں ایک ماہ طویل صفائی مہم کی تکمیل کے بعد بھی یہ عمل جاری رہےگا:وزیراعلیٰ سندھ
October 12, 2019

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں ایک ماہ طویل صفائی مہم کی تکمیل کے بعد بھی صفائی مہم کا یہ عمل جاری رہے گا ۔وہ آج کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ضلعی بلدیاتی کارپوریشن کے حکام نے اجلاس کو صفائی مہم اور متعلقہ علاقوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے سے متعلق بریفنگ دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.