Thursday, 25 April 2024, 10:57:06 am
کینیڈا کے عوام ہرفورم پرمظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائیں :رضابشیرتارڑ
October 12, 2019

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنررضا بشیرتارڑنے کینیڈا کے عوام پر زوردیا ہے کہ وہ ہرفورم پرمظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائیں ۔کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سالانہ فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عالمی برادری پرزوردیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دوسری پابندیاں اٹھانے اور کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دلوانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.