Tuesday, 23 October 2018, 06:20:22 am
طالبان نے افغانستان میں ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی کیلئے سکیورٹی ضمانت بحال کر دی
October 12, 2018

طالبان نے غیر جانبدار انسانی امدادی اداے کیلئے محفوظ راستے کی سہولت واپس لینے کے دوماہ بعد ریڈکراس کی بین الاقوامی کمیٹی کیلئے افغانستان میں سیکورٹی کی ضمانت بحال کردی ہے۔یہ اقدام آج کابل میں طالبان کے نمائندوں اور ریڈکراس کے حکام کے درمیان ایک ملاقات میں کیاگیا۔ طالبان نے معاہدے کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا اور ریڈکراس کے ادارے کو جنگ میں متاثر ہونے والے تمام فریقوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔