Tuesday, 23 April 2024, 06:37:32 pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف تمام شکایات مسترد کردیں
October 12, 2018

سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد انور کاسی کے خلاف تمام شکایات کومستردکردیا۔

گزشتہ روز اسلام آباد میں کونسل کے اجلاس میں ان کے خلاف شکایات پر تفصیلی غوروغوض کیاگیا ۔

کونسل اس نتیجے پر پہنچی کہ دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر ان کے خلاف بے ضابطگیوں کا کوئی کیس نہیں بنتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.