Thursday, 25 April 2024, 01:08:59 pm
سعودی عرب:مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان حرمین ہائی سپیڈٹرین سروس شروع
October 12, 2018

سعودی عرب میںمکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان حرمین ہائی سپیڈٹرین سروس شروع ہوگئی ہے۔

حرمین ہائی سپیڈ ٹرین بحیرہ احمد کے ساحلی شہر جدہ سے450مسافروں کو300کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے لے کرجائے گی۔

ٹرین ابتداء میں دونوں طرف سے دن دوبارچلے گی لیکن بعد میں 8بار روزانہ یعنی دونوں طرف سے چار،چاربارچلے گی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.