Thursday, 25 April 2024, 06:59:34 pm
پاکستان کاشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پرزور
October 12, 2018

پاکستان نے امن ، ترقی اور خوشحالی کے اہداف کے حصول کیلئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر زوردیا ہے ۔

یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آج تیسرے پہر دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان رکن ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کیلئے بھرپور کردارادا کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عالمی تجارت اور ترقی کے فروغ کیلئے امن ناگزیر ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.