Tuesday, 16 April 2024, 11:54:43 am

مزید خبریں

 
پاکستان اور ترکی دونوں کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں:چیف جسٹس
October 12, 2018

ترکی کے نائب وزیرخارجہ یاوزسیلم کیران   YAVUZ SELIM KIRAN کی سربراہی میں ایک ترک وفد نے آج اسلام آباد میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی۔

اس موقع پر میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دونوں کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم ہیں جو مشترکہ ثقافت سماجی اقداراور ایمان کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔

چیف جسٹس نے وفد کو پاکستان کے عدالتی نظام کے بارے میں بتایا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.