Thursday, 18 April 2024, 05:24:13 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کاصوبےسےہرقیمت پرکرپشن کےخاتمےکاعزم
October 12, 2018

وزیراعلیٰ بلوچستان میرجام کمال خان نے صوبے سے ہرقیمت پرکرپشن کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔

آج کوئٹہ میں انہوں نے یہ عزم ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں انٹی کرپشن اور انکوائری اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی سے متعلق امور کاجائزہ لیاگیا ۔

وزیراعلی نے کہاکہ حکومت خودمختار یا نیم خودمختاراداروں کومحکموں کا درجہ دینے پر غور کرے گی تاکہ انھیں مزید موثر بنایاجاسکے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.