Thursday, 25 April 2024, 12:27:57 am
وزیر پیٹرولیم کی وزیر اعظم سے ملاقات، پیٹرولیم سے متعلق امور پربات چیت
October 12, 2018

وزیرپیٹرولیم غلام سرور خان نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

انہوں نے ملاقات میں وزارت پیٹرولیم سے متعلق امور پربات چیت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.