Saturday, 20 October 2018, 12:34:58 am
خیبرپختونخوا حکومت آئندہ آٹھ ماہ کا صوبائی بجٹ پیر کو پیش کریگی
October 12, 2018

خیبرپختونخوا کی حکومت مالی سال دوہزاراٹھارہ انیس کے آئندہ آٹھ ماہ کا صوبائی بجٹ پیرکو پیش کرے گی۔

یہ بات پشاور میں سیکرٹری صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہی گئی۔

اس سے پہلے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے موجودہ مالی سال کے پہلے چارماہ کے لئے ایک سواٹھانوے ارب روپے کابجٹ پیش کیاتھا۔