Thursday, 25 April 2024, 05:51:50 pm
شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
October 12, 2018

file photo

صدرمملکت نے اسلا م آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو فوری طورپر اُن کے عہدے سے ہٹادیاہے۔

اس سلسلے میں وزارت قانون وانصاف کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ انہیں سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر اُن کے عہدے سے ہٹایاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.