Friday, 29 March 2024, 02:09:38 pm
حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کیلئے پُرعزم ہے،خسرو بختیار
October 12, 2018

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیرمخدوم خسروبختیار نے کہاہے کہ حکومت ملک میں معاشی استحکام لانے کے لئے پُرعزم ہے۔

اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی پیک پاکستان کے عوام کے لئے بے شمار مواقع پیدا کرے گا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی امور کے بارے میں معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاکہ تعلیم اورصحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی وزیراعظم عمران خان کاویژن ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.