Friday, 19 April 2024, 08:58:15 pm
حکومت ٹیکس دہندگان کاروبارکے فروغ کیلئے تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کریگی، حماد اظہر
October 12, 2018

file photo

ریونیو کے وزیرمملکت حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت ٹیکس دہندگان کو اُن کے کاروبارکے فروغ کے لئے تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرے گی۔

ایک نجی نیوزچینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت ملک کی اقتصادی صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے۔

حماداظہرنے کہاکہ حکومت ملک میں افراط زر میں کمی کے لئے کوشاں ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.