Saturday, 20 April 2024, 05:16:38 pm
ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا آخری روز
October 12, 2018

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج نصف شب ختم ہوجائے گی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے جرمانہ اور دوسال تک قید کی سزادی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.