Saturday, 20 April 2024, 05:43:04 pm
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے اجلاس
October 12, 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور ان کے حل کے حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس   ہوا ۔

وزیراعظم عمران خان نے  اجلاس کی صدارت کی ۔

قبل ازیں وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کے بعد ترسیلات زر 40 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت آج سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ایک خصوصی امدادی پیکج کا اعلان کرنے جارہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.