Friday, 29 March 2024, 03:34:13 am
بھارت کے مشرقی حصوں میں شدید سمندری طوفان،13افراد ہلاک
October 12, 2018

بھارت کے مشرقی حصوں میں شدید سمندری طوفان سے کم ازکم تیرہ افراد ہلاک اورسینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

ڈیرھ سوکلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائوں کے ساتھ سمندری طوفان تتلی اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا۔

اڑیسہ کے نشیبی علاقوں سے تقریباً تین لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا ہے۔

بھارتی حکا کاکہنا ہے کہ طوفان کے باعث سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.