Saturday, 20 April 2024, 10:15:22 am
عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع منصوبہ تیار کیاجارہاہے، وزیر صحت
October 12, 2018

file photo

وزیرصحت عامرمحمودکیانی نے کہاہے کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کاجامع منصوبہ تیار کیاجارہاہے۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کے حکام سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے ملک میں صحت کی موجودہ سہولیات کے معیار کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

وزیرصحت نے کہاکہ حکومت ہسپتال میں نرسنگ سٹاف کی کمی کے مسئلے سے آگاہ ہے اور اس کے حل کے لئے دستیاب وسائل کوبروئے کارلایاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.