Thursday, 28 March 2024, 05:12:00 pm
پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ نے سیلاب زدگان کی امداد کی
September 12, 2022

پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے ہزاروں سیلاب زدگان کو پناہ گاہ، خوراک اور دیگر ضروری اشیا فراہم کرکے ان کی مدد کی ہے۔حال ہی میں حدیقہ کیانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں فنکار کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔حدیقہ کیانی نے ان خواتین کو زبردست پیغام دیتے ہوئے کہا کہ صرف اللہ رب العزت سے مدد مانگیں اور اپنی مدد کے لیے کبھی کسی انسان کی طرف نہ دیکھیں۔ "اللہ ہی ہے جو مشکل وقت میں آپ کی مدد کرے گا، صرف اس پر بھروسہ کریں"

Error
Whoops, looks like something went wrong.