Saturday, 20 April 2024, 07:12:48 am
تورغر،شدید بارش کے باعث14 افراد جاں بحق
September 12, 2021

ضلع تورغر کے علاقے جھٹکا املوک میں آج صبح شدید بارش کے باعث کم از کم چودہ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔تورغر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق بارش سے چار مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔علاقے میں امدادی کارروائی جاری ہے۔ادھر، خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے آج پشاور میں ایک بیان میں اس واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.