Wednesday, 17 April 2024, 02:36:14 am
پنجاب کے انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
September 12, 2021

پنجاب کی حکومت نے صوبے کے انتہائی حساس علاقوں میں ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے پی ٹی وی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ریسکیو سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں یومیہ ایک ہزار سے زائد حادثات پر امدادی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.