Thursday, 22 October 2020, 02:44:31 pm
خالد بزنجو بلوچستان سے سینیٹر منتخب
September 12, 2020

فائل فوٹو

بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے محمد خالد بزنجو بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہو گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق محمد خالد بزنجو نے 38ووٹ حاصل کئے ہیں۔
سینیٹ کی نشست قومی پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔