Thursday, 25 April 2024, 01:34:54 am
پاک فوج کامتعددتقرروتبادلوں کااعلان
September 12, 2019

پاک فوج نے متعدد تقرر و تبادلوں کا اعلان کیا ہے۔

 فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کور کمانڈر راولپنڈی، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کوانسپکٹر جنرل آرمز، لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیئرمین پاکستان آرڈی نینس فیکٹریز تعینات کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.