Friday, 29 March 2024, 02:15:31 pm
وزیراعظم کا کل مظفرآباد میں بڑے عوامی اجتماع کااعلان
September 12, 2019

File Photo

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے کل (جمعہ) مظفرآباد میں بڑاعوامی اجتماع منعقد کرنے کااعلان کیاہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ اجتماع کامقصد دنیاکو یہ پیغام دیناہے کہ بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کامسلسل محاصر ہ کررکھاہے۔عمران خان نے کہاکہ اجتماع کے انعقاد سے کشمیریوں کے ساتھ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے پُرعزم رہنے کی بھی عکاسی ہوگی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.