Friday, 18 October 2019, 12:15:51 pm
خیبرپختونخواہ میں پانچ اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ
September 12, 2019

جمعرات کے روز خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ دو تھی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے علاقے ہندوکش میں تھا اور اس کی گہرائی دو سو اکیاون کلومیٹر تھی۔