Friday, 19 April 2024, 09:31:06 pm
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ری فنڈکی مد میں پندرہ ارب 60کروڑ روپے اداکئے ہیں:ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
September 12, 2019

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ری فنڈکی مد میں آٹھ ہزار چارسوپندرہ ادائیگیوں کے تحت پندرہ ارب 60کروڑ روپے اداکئے ہیں۔

انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ ریفنڈ کی ادائیگیوں سے ملک میں تجارت اوراقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.