Saturday, 20 April 2024, 03:12:42 pm
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےہاتھوں بےگناہ کشمیریوں کی نسل کشی کانوٹس لے:سپیکرقومی اسمبلی
September 12, 2019

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لے۔

 آج اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عتیق سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کے جارحانہ اقدامات نےخطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پوری پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے شانہ بشانہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.