Saturday, 17 November 2018, 05:01:15 am
خواتین قومی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ بنگلہ دیش کادورہ کریگی
September 12, 2018

خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے آٹھ تاریخ تک بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ ایک، ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اور چار ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔

 

تمام میچ Khalan میں کھیلے جائیں گے۔

اس کے بعد قومی ٹیم کوالمپور میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی جس کے بعد ٹیم آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں شرکت کیلئیویسٹ انڈیز روانہ ہوگی جہاں 9 نومبر سے Guyana لیگ میچ شروع ہوں گے۔