Thursday, 25 April 2024, 09:01:38 am
حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت واحترام سے منایا گیا
September 12, 2018

دوسرے خلیفہ راشد حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت بدھ کے روز مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔

 حضرت عمر فاروقؓ مسلمان خلیفہ کی تاریخ میں ایک انتہائی طاقتور اور با اثر خلیفہ تھے انہوں نے جدید دنیا کےلئے فلاحی ریاست کا تصور متعارف کرایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.