Wednesday, 24 April 2024, 07:15:06 am
ملک میں کوروناوائرس سے صحتیاب ہونیوالے افراد کی مجموعی تعداد 263,193 ہوگئی
August 12, 2020

ملک میں کوروناوائرس کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اوروائرس سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی مجموعی تعداددولاکھ تریسٹھ ہزارایک سوترانوے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وباء کے اب سولہ ہزارپانچ سوننانوے مریض ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید سات سوتیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سترہ افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔اس دوران بیس ہزارچھ سواکتیس افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.