Friday, 22 November 2019, 12:54:07 am
مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بی جے پی کے منفی ذہن کا عکاس ہے،چدمبرم
August 12, 2019

کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموںکشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے منفی ذہن کا عکاس ہے۔چنائے میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر مسلم اکثریتی علاقہ ہے اگر یہاں ہندو زیادہ ہوتے تو بی جے پی کبھی ایسی حرکت نہ کرتا۔