Friday, 22 November 2019, 12:44:58 am
گوئٹےمالا میں کنزرویٹو رہنما ایلیجنڈرو نے صدارتی انتخاب جیت لیا
August 12, 2019

گوئٹے مالا میں کنزرویٹو رہنماAlejendro Giammatti نے59 فیصد ووٹ حاصل کرکے صدارتی انتخاب جیت لیا۔ رائٹر زسے ایک انٹرویو میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ گوئٹے مالا اور امریکہ کے درمیان گزشتہ ماہ ہونے والے ترک وطن کے متنازعہ معاہدے میں تبدیلیاں لائیں گے۔