Thursday, 25 April 2024, 04:25:47 pm
اٹک:موٹرسائیکل کے کارسے ٹکرانے کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوارہلاک
August 12, 2019

ضلع اٹک میں ہٹیاں کے قریب ایک موٹرسائیکل کے کارسے ٹکرانے کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوارہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.