Thursday, 25 April 2024, 09:42:38 am
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں ون ڈے آج کھیلا جارہا ہے
August 12, 2018

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔

 جنوبی افریقہ گزشتہ چار میچوں میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرکے سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.