Thursday, 25 April 2024, 02:10:12 am
ناسا نے ایک خلائی راکٹ سورج کی طرف روانہ کیا
August 12, 2018

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آج ایک خلائی راکٹ سورج کی طرف روانہ کیا جس کا مقصد نظام شمسی کے پراسرار راز معلوم کرنا اور کرہ ارض کو ان کے منفی اثرات سے بچانا ہے۔

 ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کا خلائی راکٹ فلوریڈا کےشہر Cape Canaveral سے خلامیں بھیجا گیا۔

Parker Solar Probe نامی راکٹ کو سات سالہ مشن کےدوران سورج کی تپش سے متعلق معلومات کے حصول کےلئے تیار کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.