Monday, 24 September 2018, 01:54:11 am
قدرتی آفات کے نقصانات کم کرنے،آگ بجھانے والے روبوٹ کی تیاری
August 12, 2018

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزارت قدرتی آفات کے نقصانات کم کرنے اور آگ بجھانے کیلئے استعمال ہونے والا انٹیلی جنس موبائل روبوٹ تیار کررہی ہے۔موبائل روبوٹ ڈیٹا کو استعمال کرنے کی صلاحیتوں کے حامل محسوس کرنے اور مواصلات کے تمام جدید آلات سے لیس ہوں گے۔موبائل انٹیلی جنس روبوٹ پر خطر مشن اور سخت موسم کے دوران نگرانی، تحقیقات ، تلاش ، امدادی کارروائیوں اور نقشہ بنانے میں موثر طور پر استعمال کئے جاسکتے ہیں۔